-
میرے نمبر ہمیشہ کم کیوں آتے ہیں؟
اکثر دیکھا گیا ہے کہ بعض طالب علموں کے امتحان میں اچھے نمبر نہیں آتے، حالانکہ انہوں نے کافی زیادہ پڑھائی کی ہوتی ہے، جبکہ کچھ طالب علموں کے نمبر زیادہ آتے ہیں حالانکہ انہوں نے کم پڑھائی کی ہوتی ہے۔ عموماً لوگ اس کو قسمت کا کھیل کہتے ہیں۔ اس کے بھی امکان ہیں…
-
کریئر پلاننگ: والدین اپنی ذمہ داری پوری کریں
کریئر کی مناسب منصوبہ بندی کے لیے رہنما اصولوں پر مبنی بلاگز کی سیریز میں یہ تیسرا اور آخری حصہ ہے. گذشتہ حصے یہاں پڑھیں. میرا ذاتی خیال ہے کہ پاکستانی والدین بچوں کے تعلیمی مستقبل سے زیادہ ان کی شادیوں کے بارے میں غور و فکر کرتے ہیں۔ شادیوں کے بارے میں ہمارے والدین…
-
بہترین تعلیمی شعبہ کیسے منتخب کریں؟
کریئر کی منصوبہ بندی، یعنی آپ کس تعلیمی شعبے کو اپنانا اور نتیجتاً کس شعبے میں کام کرنا چاہتے ہیں، کس طرح کی جائے، اس کا سب سے بہتر طریقہ تو یہ ہے کہ آپ کسی پروفیشنل کریئر کونسلر سے رابطہ کریں جو آپ کی اس حوالے سے رہنمائی کرے۔ لیکن پاکستان میں کریئر کونسلرز…
-
کریئر کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں
کریئر انگریزی زبان کا لفظ ہے، اور اس کے بہت سے معنی ہیں۔ لیکن مجھے اس جگہ اس کا ترجمہ ’’طرزِ معاش‘‘ درست اور زیادہ پسند آیا ہے۔ ’’گائیڈنس‘‘ بھی انگریزی میں عام استعمال ہونے لفظ ہے۔ جس کے معنیٰ ’’رہنمائی، ہدایت کے ہیں۔ یعنی ’’طرزِ معاش کے بارے میں رہنمائی۔‘‘ چونکہ پاکستان میں گذشتہ…