About


Hassan Akbar is a writer.He write blogs and Articles in various Newspapers and Websites, such as Dawn News, Express Newspaper,Daily Dunya
Hassan Akbar.com is his official website.
All Published articles and blog are available here.

 

حسن اکبر لاہور کی آئی ٹی فرم ہائی راک سم میں مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔  حسن اکبر فارغ وقت میں بلاگ اور آرٹیکل بھی تحریر کرتے ہیں۔ ان کے مضامین مختلف ویب سائٹ اور اخبارات میں شائع ہوتے ہیں۔ جس میں ڈان نیوز، ایکسپریس اخبار، دنیا اخبار بھی شامل ہے ۔ یہ حسن اکبر کی ذاتی ویب سائٹ ہے ۔ ان کے تمام مضامین یہاں دستیاب ہیں۔ شائع شدہ مضامین کی مزید وضاحت یا کسی غلطی کی نشان دہی کے لئے آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Facebook Comments
Share