Hassan Akbar

  • About
  • Contact Us
Illustration of a bird flying.
  • فارغ وقت کیسے گزاریں؟

    فارغ وقت کیسے گزاریں؟

    کئی نوجوان ڈگری مکمل کرنے کے بعد دو دو تین تین سال فارغ رہتے ہیں اور جاب ملنے کا انتظار کرتے رہتے ہیں، لیکن انٹرن شپ کی طرف متوجہ نہیں ہوتے۔ ان کا یہ خیال ہوتا ہے کہ اگر ڈگری کے بعد نوکری ملتی ہے تو ہی ان کی زندگی کامیاب ہوگی۔ لہٰذا وہ نوکری…

    May 15, 2016
  • اخلاقی ہیکنگ کیوں سیکھنی چاہیے؟

    اخلاقی ہیکنگ کیوں سیکھنی چاہیے؟

    کیا آپ کے اپنے بچے میں یا خاندان کے بچوں میں کوئی ہیکر موجود ہے جس کو کمپیوٹر سسٹم ہیک کرنے کا شوق ہو؟ یا آپ نے کبھی کسی نوجوان کے سامنے ہیکنگ کے موضوع پر گفتگو کی ہو اور آپ کو اس کی آنکھوں میں ایک خاص چمک نظر آئی ہو، تو یہ ایک…

    May 15, 2016
  • سوفٹ ویئر ڈیولپمنٹ میں کیسے قدم رکھیں؟

    سوفٹ ویئر ڈیولپمنٹ میں کیسے قدم رکھیں؟

    اگر آپ نوجوان ہیں، آپ کا رجحان’سوفٹ ویئر ڈیولپمنٹ‘ کی طرف ہے اور آپ اس شعبے میں قدم رکھنا چاہتے ہیں، تو یہ مضمون آپ کے لیے ضرور مفید ثابت ہوگا۔ لیکن اگر آپ کا تعلق کسی اور شعبےسے ہے، آپ نہ اس شعبے میں قدم رکھنا چاہتے ہیں اور نہ ہی آپ کا رجحان…

    May 15, 2016
  • اپنا آن لائن کاروبار کیسے شروع کیا جائے؟

    اپنا آن لائن کاروبار کیسے شروع کیا جائے؟

    الیکٹرانک کامرس یا برقی کاروبار دنیا میں بہت عرصہ سے جاری ہے اور مستقبل کی دکانیں اور مارکیٹیں، سب کچھ ڈیجیٹل ہوگا۔ ہر چند کہ پاکستان میں 2000 میں ای کامرس پر کام کا آغاز ہوچکا ہے اور ایکسپورٹ سے وابستہ اور دیگر کچھ کمپنیز نے اپنے کاروبار کو انٹرنیٹ پر منتقل کیا ہے لیکن…

    May 15, 2016
  • ویب ڈویلپمنٹ: آپ بھی یہ کاروبار کر سکتے ہیں

    ویب ڈویلپمنٹ: آپ بھی یہ کاروبار کر سکتے ہیں

    گذشتہ ماہ انٹرپرینیورشپ کے موضوع پر مضامین کے سلسلے کے بعد کئی افراد کی طرف سے یہ رائے آئی کہ ہم کچھ کرنا چاہتے ہیں، لیکن معلومات کی کمی کی وجہ سے فیصلہ سازی میں شدید مشکلات ہیں۔ اس لیے اس بارے میں مزید کچھ تحریر کریں، جبکہ کچھ خواتین و حضرات کوئی پارٹ ٹائم…

    May 15, 2016
  • کون سا کاروبار شروع کیا جائے؟

    کون سا کاروبار شروع کیا جائے؟

    یہ انٹرپرینیورشپ کی اہمیت کے بارے میں تین مضامین کی سیریز میں تیسرا اور آخری مضمون ہے۔ گذشتہ حصے یہاں ملاحظہ کریں۔ پاکستان میں کئی طرح کے کاروبار ہوتے ہیں، جن میں پیداوار، ڈسٹری بیوشن، سروسز، زراعت، درآمد/برآمد وغیرہ شامل ہیں۔ اگر آپ انٹرپرینیورشپ اختیار کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو آپ اپنی پسند کے…

    May 15, 2016
  • بغیر سرمائے کے اپنا کام کیسے شروع کریں؟

    بغیر سرمائے کے اپنا کام کیسے شروع کریں؟

    یہ انٹرپرینیورشپ کی اہمیت کے بارے میں تین مضامین کی سیریز میں دوسرا مضمون ہے۔ پہلا حصہیہاں ملاحظہ کریں۔ اس مضمون کے پہلے حصے کی اشاعت کے بعد بہت سے قارئین کا سوال یہ تھا کہ ہم بھی انٹرپرینیورشپ کرنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے لیے درکار سرمایہ کہاں سے آئے گا، ہم کون سا…

    May 15, 2016
  • کیا نوکریوں کے لیے حکومت کا انتظار کرتے رہنا چاہیے؟

    کیا نوکریوں کے لیے حکومت کا انتظار کرتے رہنا چاہیے؟

    Facebook Comments

    May 15, 2016
  • پاکستانی معاشرے پر انٹرنیٹ کے مثبت اثرات

    پاکستانی معاشرے پر انٹرنیٹ کے مثبت اثرات

    کسی بھی چیز کے ہمیشہ دو پہلو ہوتے ہیں، مثبت اور منفی۔ اسی طرح انٹرنیٹ کے بھی مثبت اور منفی اثرات ہیں۔ پاکستان کے لوکل میڈیا میں چونکہ منفی خبر ہی خبر کا درجہ رکھتی ہے، اس لیے میڈیا میں انٹرنیٹ کے ’’پاکستانی سوسائٹی پر برے اثرات‘‘ پر کافی کچھ لکھا جاچکا ہے۔ ٹی وی،…

    May 15, 2016
  • میرے نمبر ہمیشہ کم کیوں آتے ہیں؟

    میرے نمبر ہمیشہ کم کیوں آتے ہیں؟

    اکثر دیکھا گیا ہے کہ بعض طالب علموں کے امتحان میں اچھے نمبر نہیں آتے، حالانکہ انہوں نے کافی زیادہ پڑھائی کی ہوتی ہے، جبکہ کچھ طالب علموں کے نمبر زیادہ آتے ہیں حالانکہ انہوں نے کم پڑھائی کی ہوتی ہے۔ عموماً لوگ اس کو قسمت کا کھیل کہتے ہیں۔ اس کے بھی امکان ہیں…

    May 15, 2016
←Previous Page
1 2 3
Next Page→

Hassan Akbar

Proudly powered by WordPress